تمام دوستوں کو میرا سلام
آج تقریباً سات سال کے بعد اس فورم پر واپسی ہوئی ہے۔ فورم کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ فورم نے بہت ترقی کی ہے۔۔۔
اس فورم میں کے پرانے ممبرز شاید مجھے جانتے ہوں۔ خاص کر تانوی، روشنی اور ایڈمن بابا تو مجھے لازمی جانتے ہوں گے۔۔۔۔
ایک بار پھر تمام دوستوں کو سلام